پاکستان
21 مئی ، 2012

طیب اردگان مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے پارلیمنٹ بلڈنگ پہنچ گئے

 طیب اردگان مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے پارلیمنٹ بلڈنگ پہنچ گئے

اسلام آباد…ترک وزیر اعظم طیب اردگان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے پارلیمنٹ بلڈنگ پہنچ گئے ہیں جہاں کچھ ہی دیر میں ان کا خطاب شروع ہو جائے گا۔ اس موقع پر سول اور اعلیٰ عسکری قیادت کے علاوہ چاروں صوبوں کے گورنرز ، وزرائے اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ شخصیات موجود ہیں ۔

مزید خبریں :