پاکستان
22 مئی ، 2012

بہاول نگر:چشتیاں میں رشتے کا تنازع،ماں بیٹے پر شدید تشدد

بہاول نگر:چشتیاں میں رشتے کا تنازع،ماں بیٹے پر شدید تشدد

بہاول نگر…بہاول نگر کے علاقے چشتیاں کے نواحی قصبے میں رشتے کے تنازع پر ماں بیٹے پر تشددکی اطلاع موصول ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پچاس سالہ ماں کی ناک کاٹ دی گئی جبکہ بیٹے کو شدید تشدد کے بعد اسکے پاؤں میں گولی مار کر زخمی کردیا گیا ۔زخمی ماں بیٹے کو تحصیل اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔جبکہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید خبریں :