انٹرٹینمنٹ
12 اکتوبر ، 2015

’’پیٹر پین‘‘ نے بچوں اور بڑوں سب پر جادو کردیا ہے

’’پیٹر پین‘‘ نے بچوں اور بڑوں سب پر جادو کردیا ہے

کراچی....... ایک طرف ایشوریا رائے کی فلم جذبہ باکس آفس پر ہٹ ہے دوسری طرف بچوں کے پسندیدہ کردار پیٹر پین نے بھی بچوں اور بڑوں سب پر جادو کردیا ہے۔پیٹر پین آیا اور چھا گیا۔

بچوں کے پسندیدہ کردار نے نہ صرف چھوٹوں بلکہ بڑوں کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا ہے پوری کی پوری فیملی پین کی ہی فین بنی ہوئی ہے۔ فلم پین نے امریکی باکس آفس پر بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔

مزید خبریں :