پاکستان
14 اکتوبر ، 2015

کراچی: بلدیہ ٹائون 9 نمبر میں کاٹن فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی

کراچی: بلدیہ ٹائون 9 نمبر میں کاٹن فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی

کراچی........ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون 9 نمبر میں کاٹن فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

مزید خبریں :