پاکستان
15 اکتوبر ، 2015

کشمیری رہنماؤں سے ملاقات ضرور ہوگی، ملیحہ لودھی

کشمیری رہنماؤں سے ملاقات ضرور ہوگی، ملیحہ لودھی

نیویارک.......اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر بات چیت کیلیے راضی ہے لیکن ان مذاکرات کی بحالی کیلئے کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کی بھارتی شرط پاکستان کو قبول نہیں۔

مزید خبریں :