دنیا
19 اکتوبر ، 2015

نائجیریا میں 2خواتین کےخود کش دھماکے،11 افراد ہلاک

نائجیریا میں 2خواتین  کےخود کش دھماکے،11 افراد ہلاک

یولہ.......نائجیریا میں 2خواتین بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں بوکو حرام میں 2 خودکش خواتین حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوئے ۔

مزید خبریں :