پاکستان
19 اکتوبر ، 2015

دھماکاخیزموادبس کی چھت پر رکھاگیاتھا،وزیراعلیٰ بلوچستان

دھماکاخیزموادبس کی چھت پر رکھاگیاتھا،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ......وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکاخیزموادبس کی چھت پر رکھاگیاتھا۔انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے کے بعداسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی۔ان کا کہنا تھا کہدھماکے کی آواز میں نے خود سنی،صورتحال کو خود مانیٹرکررہا ہوں۔

مزید خبریں :