دنیا
20 اکتوبر ، 2015

ناسا نے زمین کی مکمل اور گھومتی تصاویر کی ویب سائٹ لانچ کردی

 ناسا نے زمین کی مکمل اور گھومتی تصاویر کی  ویب سائٹ لانچ کردی

نیویارک......امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی مکمل اور گھومتی تصاویر پر مشتمل نئی ویب سائٹ لانچ کردی ہے۔

امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی تصاویر پر مشتمل نئی ویب سائٹ لانچ کردی ہے جس میں سورج کی روشنی پڑنے کے ساتھ ساتھ زمین کو گردش کرتی ہوئی دکھایا گیا ہے۔

زمین کی یہ مکمل اور رنگین تصاویر ناسا کے ارتھ پولی کرومیٹک امیجنگ کیمرے سے ،Earth Polychromatic Imaging Camera ، سے دس لاکھ میل کے فاصلے سے لی گئی ہیں۔

مزید خبریں :