20 اکتوبر ، 2015
سرگودھا .......سرگودھا کے 60 سالہ با با صادق حسین کا د عوی ہے کہ وہ 30 سال سے سائیکل پر ملک بھر کی در گا ہو ں پر حاضر ی دیتے ہیں ۔
عید گاہ بستی کے رہائشی بابا صادق حسین کے مطابق گذ شتہ 30 سال سے دوستوں کے سا تھ سائیکل پرہی درگا ہو ں کا سفر کرتے ہیں ۔
بابا صادق حسین کا کہنا ہے ،سائیکل پر سر خ رنگ کا جھنڈ ا ،اور قوالی لگا کر وہ سندھ اور پنجاب کی درگاہوں پر جاتے ہیں ۔ بزرگوں سے عقیدت کے باعث وہ سائیکل پر سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔