پاکستان
22 اکتوبر ، 2015

خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں پر کاری ضرب، 21 ہلاک

خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں پر کاری ضرب، 21 ہلاک

خیبر ایجنسی.......آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کو لگائی ہے ایک اور کاری ضرب، خیبرایجنسی میں اکیس دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔

دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی کے سرحدی علاقوں راجگال اور تیراہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فضائی کارروائی میں اکیس دہشت گرد مارے گئے جبکہ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔

مزید خبریں :