پاکستان
23 اکتوبر ، 2015

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ،2ٹریفک اہلکارجاں بحق

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ،2ٹریفک اہلکارجاں بحق

صوابی ......صوابی کے علاقے امن چوک میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےڈیوٹی پرموجود 2ٹریفک پولیس کے اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق امن چوک پر تعینات پولیس اہلکاروں ارشد اور گوہر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ،دونوں اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ان کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید خبریں :