پاکستان
24 اکتوبر ، 2015

پشاور : شہباز چوک میں پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لےلیا

پشاور : شہباز چوک میں پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لےلیا

پشاور ......پشاور کےعلاقہ شہباز چوک میں پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار پانچ افراد کے ساتھ قومی شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات موجود نہیں تھے اور وہ محرم کے جلوس کے قریب سے گزررہے تھے اس لئے انہیں شک کی بنیاد پر حراست میں لے لیاگیا ہے۔

پولیس نے گرفتار افراد کو مزید تفشیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔

مزید خبریں :