دنیا
23 مئی ، 2012

بھارت:الہ آباد میں بم دھماکا،6افراد ہلاک،15زخمی

بھارت:الہ آباد میں بم دھماکا،6افراد ہلاک،15زخمی

الہ آباد…بھارتی شہر الہ آباد میں دھماکے سے6 افراد ہلاک اور15 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بم دھماکے الہ آباد کے علاقے کریلی میں ہوئے، بم کچرے کے ڈھیر میں رکھا گیا تھا۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں عورت اور بچے بھی شامل ہیں۔دھماکہ جس مقام پر ہوا اس کے اطراف کچی آباد ی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :