پاکستان
29 اکتوبر ، 2015

رینجرز مخالف اشتہارات، پولیس اور محکمہ انفارمیشن ذمہ دار قرار

رینجرز مخالف اشتہارات، پولیس اور محکمہ انفارمیشن ذمہ دار قرار

کراچی........رینجرز مخالف اشتہارات پر پولیس اور محکمہ انفارمیشن دونوں کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔ انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو بھیج دی۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق ان مقدمات کے اشتہارات میں بھی رینجرز کا نام ڈال دیا گیا جس میں ان کا نام تھا ہی نہیں، محکمہ اطلاعات سندھ بھی اس غلطی کو روکنے میں ناکام رہا۔

مزید خبریں :