پاکستان
30 اکتوبر ، 2015

کراچی:سہراب گوٹھ کےقریب جھاڑیوں سے2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی:سہراب گوٹھ کےقریب جھاڑیوں سے2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی .......کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کےقریب جھاڑیوں سے2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کوگولیاں مارکرقتل کیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد افغانی باشندے لگتے ہیں تاہم تفتیش کے بعد صحیح صورت حال سامنے آئے گی۔

مزید خبریں :