دنیا
31 اکتوبر ، 2015

شنگھائی میں رہائشی عمارت گرگئی،17مزدور ہلاک، 23زخمی

 شنگھائی میں رہائشی عمارت گرگئی،17مزدور ہلاک، 23زخمی

شنگھائی........وسطی چین کے شہر شنگھائی میں رہائشی عمارت گرنے سے سترہ مزدور ہلاک اور 23زخمی ہو گئے۔

چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق شنگھائی شہر میں رہائشی عمارت میں تزئین و آرائش کا کام ہو رہا تھا کہ اس دوران دو منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے سرچ آپریشن مکمل کرکے حادثے میں سترہ مزدوروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ تئیس زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :