پاکستان
04 نومبر ، 2015

پشاور:سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ،41مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور:سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ،41مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور ......پشاورکے نواحی علاقہ چمکنی میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں 2 افغان باشندوںسمیت41 مشتبہ افراد کوحراست میں لیا گیا۔

پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ہمراہ نواحی علاقہ چمکنی میں مشترکہ آپریشن کیاگیا ۔ اس دوران چمکنی کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور پر مقیم دو افغان باشندوں سمیت 41یس مشتبہ افراد کوحراست میں لیاگیااوران کے قبضے سے 41 پستول،ایک رائفل اور3 مشین گنیں قبضے میں لے لی گئیں۔

مزید خبریں :