پاکستان
05 نومبر ، 2015

لاہور : فیکٹری عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد23 ہوگئی

لاہور : فیکٹری عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد23 ہوگئی

لاہور......لاہور میں فیکٹری کی 4 منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23ہوگئی ،ملبے میں اب بھی کئی افراددبے ہونے کا خدشہ ہے۔

لاہور فیکٹری حادثے میںعمارت کے ملبے تلے دب جانے والے ایک سو دو افراد کو زندہ نکال لیا گیاہے جن میں 80 افراد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ،مزید کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ اب بھی ظاہر کیا جا رہا ہے ، واقعے کے وقت کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

مزید خبریں :