08 نومبر ، 2015
کراچی .......کراچی سمیت صوبے بھر میں رواں ہفتے سی این جی اسٹیشن تین روز بند رہیں گے۔
ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں رواں ہفتے سی این جی اسٹیشن منگل، جمعرات اور ہفتے کے روز بند رہیں گے۔
ترجمان کے مطابق سی این جی اسٹیشن صبح آٹھ بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے۔