پاکستان
09 نومبر ، 2015

بھکر میں ما ہنی کے قریب مسا فر ویگن الٹنے سے 10افراد زخمی

بھکر میں ما ہنی کے قریب مسا فر ویگن الٹنے سے 10افراد زخمی

بھکر .........بھکر میں ما ہنی کے قریب مسا فر ویگن الٹنے سے 10افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ،اسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔

بھکرسے 80کلو میٹر دور علا قہ ما ہنی سے جھنگ جا نے والی ویگن اس وقت حا دثے کا شکا ر ہو ئی جب ویگن ڈرائیور نے اچا نک روڈ پر آنے والی دو سری گا ڑی کو بچا نے کی کو شش کی مسا فر ویگن الٹ گئی جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں طبی امدا د کے لئے بھکر کے مختلف اسپتا ل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :