پاکستان
09 نومبر ، 2015

تاجک صدر12 نومبرسے پاکستان کادو روزہ دورہ کریں گے

تاجک صدر12 نومبرسے  پاکستان کادو روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد........وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پر تاجکستان کے 12 سے 13 نومبر تک پاکستان کادورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق تاجکستان کے صدر کا یہ پاکستان کا چھٹا دورہ ہوگا، ان کےہمراہ وفد میں وزراء ، تاجربرادری کےنمائندے اوراعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔

تاجک صدر وزیراعظم اور صدر سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ترجما ن کاکہناہےکہ تاجک صدر کےدورے سےدوطرفہ معاشی ، سیاسی ، توانائی اور انفراسٹرکچر کےشعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔

مزید خبریں :