11 نومبر ، 2015
کوئٹہ....... مری ہائوس کوئٹہ میں فراریوں کےہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی جس میں کوہلو اورہرنائی سے تعلق رکھنےوالےچار فراری کمانڈروں نے24ساتھیوں کےہمراہ ہتھیار ڈال دئیے۔
ہتھیار ڈالنےوالے کمانڈروں میں نیالو خان، دوستین، عرضےاور صوبیدار خان شامل ہیں۔ فراریوں نےہتھیار مری قبیلے کےسربراہ نواب جنگیز خان مری کےسامنے ڈالے۔