دنیا
12 نومبر ، 2015

طالبان رہنما ملا منصور داداللہ کے مارے جانے کی متضاداطلاع

طالبان رہنما ملا منصور داداللہ کے مارے جانے کی متضاداطلاع

کابل...... افغان طالبان کے مخالف دھڑوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں جھڑپوں میں طالبان رہنما ملا منصور داداللہ کے مارے جانے کی متضاداطلاعات ہیں۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان رہنما ملا منصور داداللہ گزشتہ رات افغان طالبان کے مخالف دھڑوں سے جھڑپ میں مارا گیا۔

فوری طور پرافغان طالبان کی جانب سے ملا منصور داداللہ کے مارے جانے کی تصدیق یا تر دید نہیں کی گئی۔

مزید خبریں :