13 نومبر ، 2015
ماتلی......عمران خان سابقہ بیوی سے متعلق سماجی ویب سائٹ پر بول پڑے،کہا ریہام خان پر مالی معاملات سے متعلق لگنے والے الزامات کے بارے میں شرمندہ ہوں۔
انہوں نے ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ ریہام 3بچوں کی ماں ہے، معاشرے کی اخلاقی سوچ پر شرمندہ ہوں،ان پر بے بنیاد اور شرمناک الزامات لگائے جارہےہیں۔