دنیا
14 نومبر ، 2015

مشتبہ افراد کو روکنے کیلئے سرحد سیل کردی ہے، فرانسیسی صدر

مشتبہ افراد کو روکنے کیلئے سرحد سیل کردی ہے، فرانسیسی صدر

پیرس......تھیٹرمیں صورتحال پرقابوپائےجانےکےچندہی لمحےبعد فرانس کےصدر اولوند اپنی کابینہ کےبعد اہم اراکین کےساتھ اس مقام پرپہنچ گئے۔

قوم کےنام پیغام میں صدراولوندکاکہناتھاکہ فوج بلالی گئی ہےتاکہ ایسےمزیدحملےروکےجاسکیں ۔صدراولوندنےکہاکہ فوج بلائی گئی ہےتاکہ سیکیورٹی اہلکاروں پرعوام کااعتمادقائم رہے۔

انہوں نے بتایاکہ سرحدسیل کردی گئی ہےتاکہ مشتبہ افرادکےآنےجانے کوروکاجائے۔

مزید خبریں :