دنیا
15 نومبر ، 2015

فرانس میں ٹرین حادثہ، 10افراد ہلاک، 49 زخمی

فرانس میں ٹرین حادثہ، 10افراد ہلاک، 49 زخمی

پیرس.....پیرس سے اسٹراس برگ جانے والی تیزرفتار ٹرین پٹری سے اتر گئی ، حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 49زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہائی اسپیڈ ٹرین کو جرمن سرحد کے نزدیک حادثہ پیش آیا، ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر کر ساتھ بہتی نہر میں جاگریں، حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید خبریں :