پاکستان
15 نومبر ، 2015

ریہام خان کی ملالہ یوسفزئی کو نوبیل انعام جیتنےپرمبارکباد

ریہام خان  کی  ملالہ یوسفزئی کو نوبیل انعام جیتنےپرمبارکباد

برمنگھم........ ریہام خان نے برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی، ریہام خان نے ملالہ یوسفزئی کو نوبیل انعام جیتنےپرمبارکباد بھی دی ۔ انہوں نے مزید کہاکہ، ملالہ تمام خواتین کےلیےبہادری اورجرات کی مثال ہے۔

فرانس میں دہشت گردحملوں کے بارے میں انہوں نے کہاکہ، ہمیں دہشت گردی کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہونا ہوگا۔

مزید خبریں :