پاکستان
15 نومبر ، 2015

کراچی کے مختلف علاقوں میںرینجرزکی کارروائی،5افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میںرینجرزکی کارروائی،5افراد گرفتار

کراچی.......رینجرزنےکراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں اورلیاری گینگ وارسے ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں لیاقت آباد،سہراب گوٹھ،لیاری اورشاہ فیصل کالونی میں کی گئیں۔کارروائیوں کے دوران 5افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار افراد میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور لیاری گینگ وار کے ملزمان شامل ہیں۔گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد کرکے انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

مزید خبریں :