پاکستان
15 نومبر ، 2015

اسلام آباد : ایئر پورٹ سےمشکوک بیگ سے پستول کی گولیاں برآمد

اسلام آباد : ایئر پورٹ سےمشکوک بیگ سے پستول کی گولیاں برآمد

اسلام آباد .......اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے داخلی دروازے پر مشکوک بیگ سے بڑی تعداد میں پستول کی گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مشکوک بیگ سے ٹرپل ٹو گن کی انسٹھ گولیاں برآمد ہوئی ہیں، اے ایس ایف حکام نے بیگ کے مالک کھاریاں کے رہائشی آصف خان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :