دنیا
16 نومبر ، 2015

پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلی،فرانسیسی حکام

پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلی،فرانسیسی حکام

پیرس......فرانسیسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کو شناخت کرلیا،بلجیم کے شہری عبدالحامد نے پیرس حملوں کا مبینہ حکم دیا۔

تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ بلجیم کےعبدالحامد کی تصویر سامنے آگئی ہے،جبکہ وہ خود شام میں ہے، بلجیم میں پولیس نے مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں۔

مزید خبریں :