پاکستان
16 نومبر ، 2015

مظفر گڑھ میں پاورپلانٹ کے منصوبے کا افتتاح

مظفر گڑھ میں پاورپلانٹ کے منصوبے کا افتتاح

مظفر گڑھ......وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے پہلےمرحلےمیںعوام نے2013ء کے عام انتخابات کےنتائج پرمہر تصدیق ثبت کردی ہے۔

مظفر گڑھ میں پاورپلانٹ کے بحالی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس پلانٹ کی بحالی کے بعد1150میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔

ڈھائی برسوںمیںمخلصانہ کاوشوںکےٹھوس نتائج سامنےآئے ہیں،لوڈشیڈنگ کےاندھیروںمیںجلدکمی آئیگی اور 2017ء میںسرمایہ کاری کی ریل پیل ہوگی ۔ انکا کہناتھاکہ بلدیاتی الیکشن کے پہلےمرحلےمیں عوام نےجھوٹ اور بہتان کی سیاست رد کر دی ہے۔

مزید خبریں :