دنیا
16 نومبر ، 2015

صدر اوبامہ دورہ ایشیاء کے پہلے مرحلے میں منگل کو منیلا پہنچیں گے

 صدر اوبامہ دورہ ایشیاء کے پہلے مرحلے میں منگل کو منیلا پہنچیں گے

منیلا........ امریکا کے صدر باراک اوباما اپنے دورہ ایشیاء کے پہلے مرحلے میں منگل کو فلپائن کے درالحکومت منیلا پہنچیں گے۔

باراک اوباما کے ایشیاء کے دورے کا مقصد امریکا کے بطور ’’پیسفک پاور‘‘ ہونے کا جائزہ لینا بھی ہے جبکہ صدر اوباما اس دوران منیلا میں ایک عالمی کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے۔

صدر اوباما ایشیائی رہنماوئوں سے شام ‘ داعش اور عراق کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔

مزید خبریں :