دنیا
17 نومبر ، 2015

چالیس ممالک سے داعش کی مالی معاونت ہوتی ہے، پیوٹن

چالیس ممالک  سے داعش کی مالی معاونت ہوتی ہے، پیوٹن

استنبول ......روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ممالک سے انفرادی طورپر داعش کی مالی معاونت کی جاتی ہے،جی ٹوینٹی کے بعض ملکوں سے بھی داعش کوپیسے بھیجے جاتے ہیں۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوٹن یہ بھی انکشاف کیاکہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکا کو مدد کی پیشکش کی تھی لیکن امریکا نے مسترد کردی۔

مزید خبریں :