18 نومبر ، 2015
کراچی......پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی کئی یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ متنازع قرار دے دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن سے ایک رات قبل ایسا فیصلہ انتہائی متنازع ہے۔