پاکستان
22 نومبر ، 2015

طالبہ کی ہلاکت :پولیس نے مقتولہ اور زخمی ملزم کے فون کاڈیٹا حاصل کرلیا

 طالبہ کی ہلاکت :پولیس نے مقتولہ اور زخمی ملزم کے فون کاڈیٹا حاصل کرلیا

راولپنڈی....... راولپنڈی کے علاقہ روات میں چکوال کی رہائشی سی ایس ایس کی طالبہ کی ہلاکت کا معاملے میں پولیس نے مقتولہ اور ملزم کے موبائل فون ڈیٹا کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

ڈی ایس پی صدر ساجد گوندل نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ وہاڑی کا رہائشی عمیر نامی ملزم زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج ہے ، مقتولہ اور ملزم کا موبائل فون پولیس کی تحویل میں ہے۔ موبائل ڈیٹا کی روشنی میں تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :