دنیا
25 نومبر ، 2015

افغانستان میں ڈرون حملہ،12 شدت پسند ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ،12 شدت پسند ہلاک

پشاور........ افغانستان میں ڈرون حملے میں 12 شدت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونےوالوں میں کالعدم تحریک طالبان کےکمانڈرخان سید سجنا، نعیم کوچی اور کفایت کوچی شامل ہیں تاہم طالبان ذرائع نے خان سید سجنا کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ۔

مزید خبریں :