26 نومبر ، 2015
واشنگٹن...... امریکی صدربارک اوبامانےدفاعی پالیسی بل کی منظوری دے دی۔ نئےقانون کےتحت گوانتانا موبے جیل بندکرنامشکل ہوگیا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر باراک اوباما نے 607 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے ۔ نئےقانون کے تحت گوانتانا موبے جیل کو بند کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔
امریکی صدربارک اوباما نے طویل عرصے سے گوانتانامو جیل کو بندکرنےکا وعدہ کیا تھا لیکن قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر کو اعتراضات کا سامنا ہے ۔