کاروبار
27 نومبر ، 2015

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی کی سفارش

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی کی سفارش

اسلام آباد......... اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔

سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے پانچ پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اناسی پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ بیالیس پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔

مزید خبریں :