01 دسمبر ، 2015
کرا چی......سید محمدعسکری......صوبائی محکمہ تعلیم سندھ کی جا نب سے کرا چی میں ہو نے والے بلدیا تی الیکشن2015 کے مو قع پر شہر کے تما م سر کا ر ی ،نیم سر کا ری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارو ں میں 4اور 5دسمبر برو ز جمعہ اور ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔
جب کہ جمعرات 3 دسمبر کو بسلسلہ چہلم شہادت حضرت امام حسینؓ سندھ بھر کے تما م سر کا ر ی ،نیم سر کا ری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے پہلے ہی بند ہوں گے۔
اس طرح کراچی میں تما م سر کا ر ی ،نیم سر کا ری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے مسلسل تین روز تک بند رہیں گے۔