پاکستان
05 دسمبر ، 2015

کراچی،قصبہ کالونی: جماعت اسلامی کے امیدوار کاانتقال، پولنگ ملتوی

کراچی،قصبہ کالونی: جماعت اسلامی کے امیدوار کاانتقال، پولنگ ملتوی

کراچی......کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں جنرل کونسلر کے امید وار کے انتقال کے باعث انتخابی عمل روک دیا گیا ہے ۔

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کی یوسی 13 وارڈ نمبر 4 میں جماعت اسلامی کے جنرل کونسلر کے امید وار انتقال کرگئے جس کے باعث مذکورہ یوسی میں پولنگ ملتوی کردی گئی۔

اس یوسی میں جنرل کونسلر کے انتخاب کیلئے دوبارہ الیکشن کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے بعد میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :