پاکستان
05 دسمبر ، 2015

بلدیاتی انتخابات،رینجرزکومجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

بلدیاتی انتخابات،رینجرزکومجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

کراچی ......کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے عمل کے شروع ہوتے ہی رینجرز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات مل گئے ہیں۔

ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل کی شفافیت اور امن و امان یقینی بنانے کی خاطر یہ اختیارات دیئے گئے ہیں۔کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن 1101پر دی جائے۔

مزید خبریں :