پاکستان
05 دسمبر ، 2015

کراچی کےووٹرزاچھے انسان کو ووٹ دیں،چیف الیکشن کمشنر

کراچی کےووٹرزاچھے انسان کو ووٹ دیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد.......چیف الیکشن کمشنرچیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ووٹرز ووٹ ڈالنے کیلئے باہر نکلیں،کراچی کےووٹرزاچھے انسان کو ووٹ دیں۔

چیف الیکشن کمشنر سرداررضا کا جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے مزید کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے انتظامات سے فی الحال مطمئن ہوں، سیکیورٹی کےلیے بہترین انتظامات کیےہیں۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن میں تیسرے مرحلے کیلئے قائم مرکزی کنٹرول روم نے کام شروع کردیا ہے۔

مزید خبریں :