پاکستان
05 دسمبر ، 2015

سندھ میں بلدیاتی انتخابات آئین سے متصادم ہیں،خالد مقبول

سندھ میں بلدیاتی انتخابات آئین سے متصادم ہیں،خالد مقبول

کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات آئین سے متصادم ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین کونتیجےکااندازہ ہوگیاتب ہی دھاندلی کے الزامات لگارہے ہیں، کراچی کا میئر اپنا ہونا چاہیے۔

مزید خبریں :