پاکستان
05 دسمبر ، 2015

حلوہ پوری کھائیں گے پھر ووٹ ڈالنے جائیں گے

حلوہ پوری کھائیں گے پھر ووٹ ڈالنے جائیں گے

راولپنڈی ......بلدیاتی انتخابات کے موقع پر راولپنڈی میں بھی عام تعطیل ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کہ حلوہ پوری کھائیں گے پھر ووٹ ڈالنے جائیں گے۔

راولپنڈی کے شہری انتخابات کی چھٹی بھی انجوائے کررہے ہیں، کہتے ہیں پہلے پیٹ پوجا پھر کام دوجا،حلوہ پوری کھائیں گے پھر ووٹ ڈالنے جائیں گے۔ دوپہر ہو نے کے باوجود حلوہ پوری کی دکانوں پر شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔

مزید خبریں :