پاکستان
08 دسمبر ، 2015

شیخوپورہ: جنازے پر فائرنگ، نو منتخب کونسلر جاں بحق

شیخوپورہ: جنازے پر فائرنگ، نو منتخب کونسلر جاں بحق

شیخوپورہ......شیخوپورہ میں جنازے میںشریک افراد پر فائرنگ سے نو منتخب کونسلر جاں بحق اور2افراد زخمی ہوگئے، ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے جوئیانوالہ موڑپرموٹرسائیکل سوارملزمان نے جنازے پرفائرنگ کردی ، فائرنگ کی زد میں آکر نو منتخب جنرل کونسلر عباس ڈوگرجاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔

ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :