انٹرٹینمنٹ
27 مئی ، 2012

امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے ، راحت فتح علی خان

 امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے ، راحت فتح علی خان

ٹورنٹو ... پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے اور دونوں ملکوں میں دوستی کے احساسات بڑھ رہے ہیں۔ٹورنٹو میں جیو نیوز کے نمائندے بدر منیر چودھری سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حالات پر دل تڑپ اٹھتا ہے مگر میں پوری دنیا میں اپنی آواز کے ذریعے وطن عزیزکی اچھی تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

مزید خبریں :