پاکستان
09 دسمبر ، 2015

گوجرانوا لہ: درجن بھر دکانوں کے تالے کاٹ دیئے گئے،تجوریوں کا صفایا

گوجرانوا لہ: درجن بھر دکانوں کے تالے کاٹ دیئے گئے،تجوریوں کا صفایا

گوجرانوالہ ......گوجرانوالہ کے چوروں نے 10 سے زائد دکانوں کے تالے کاٹ کر سامان اور تجوریوں کا صفایا کردیا۔

چوری کی یہ واردات گوجرانوالہ کے جناح روڈ پر کی گئی جہاں چوروں کے ایک گینگ نے علی الصباح 10 سے زائد دکانوں کے تالے کاٹ کر سامان اور تجوریوں کی لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے۔

واردات کیخلاف تاجروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور الزام لگایا کہ پولیس قانونی کارروائی کیلیے ان کیساتھ تعاون نہیں کر رہی۔

مزید خبریں :