کھیل
10 دسمبر ، 2015

بھارتی بورڈ کو اپنی حکومت سے سیریز کی اجازت نہیں ملی،شہریار خان

بھارتی بورڈ کو اپنی حکومت سے سیریز کی اجازت نہیں ملی،شہریار خان

لاہور......چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کہتے ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو اپنی حکومت سے سیریز کی اجازت نہیں ملی ۔

شہریار خان کا غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ہماری طرح بھارتی بورڈ بھی اجازت ملنے کا انتظار کررہا ہے، ہر گزرتے لمحے پر سیریز کا انعقاد مشکل ضرور ہورہا ہے،تاہم تین چار دن انتظار کیا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں :