پاکستان
11 دسمبر ، 2015

ڈاکٹر عاصم کیس میں تفتیشی افسر اثرانداز ہورہے ہیں، رینجرز

ڈاکٹر عاصم کیس میں تفتیشی افسر اثرانداز ہورہے ہیں، رینجرز

کراچی.......رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کیس کاتفتیشی افسرتبدیل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرنےکا فیصلہ کرلیا۔رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کیس میں پولیس کے تفتیشی افسر مقدمے پراثرانداز ہورہے ہیں۔

رینجرزذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تفتیشی افسرسیاسی اوراعلیٰ پولیس حکام کےدباؤپرملزم کو سپورٹ کررہے ہیں،تفتیشی افسرکو مقدمےسےالگ کیا جائے اورکسی غیر جانبدار افسر کا تقرر کیا جائے۔

مزید خبریں :