12 دسمبر ، 2015
ماسکو...... روس نے شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزیر دفاع کہتے ہیں شام میں داعش کےدہشتگردوں کی تعداد 60ہزار کے قریب ہے۔
روسی وزیر دفاع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردوں کی کارروائیاں وسطی ایشیااورقفقازمنتقل نہ ہوجائیں۔